امریکین کی مقامی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امریکین کی مقامی زبانیں

امریکین کی مقامی زبانیں (Indigenous languages of the Americas) الاسکا اور گرین لینڈ سے جنوبی امریکا کے جنوبی سرے تک بر اعظم امریکا میں مقامی امریکی لوگوں کی بولی جانے والی زبانوں کا ایک لسانی خاندان ہے۔