آئی پی پتہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آئی پی پتا یا Internet protocol address جس کو عموما IP address کہا جاتا ہے، ایک عـدد ہوتا ہے جو آلات (مثلا شمارندے)، کسی شمارندی شراکہ (کمپیوٹر نیٹ ورک) میں آپس میں ایک دوسرے کو شناخت کرنے اور رابطے کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، اس دوران یہ آلات دستور شبکہ (Internet protocol) کی مدد لیتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]