ٹویٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Twitter, Inc.
Twitter logo.svg
کاروبار کی قسمذاتی
سائٹ کی قسم
سماجی جالکاری خدمت، microblogging
دستیابمتعدد الالسنہ
قیام21 مارچ 2006ء (2006ء-03-21)[1]
صدر دفاترسان فرانسسکو، ریاستہائے متحدہ[2]
علاقہ خدمتعالمی
بانیJack Dorsey, Noah Glass,
Evan Williams, Biz Stone
کلیدی لوگJack Dorsey (چیئرمین)
Dick Costolo ( CEO )
صنعتجالبین
آمدنیIncrease2.svg امریکی ڈالر$140 ملین (2010 est.)[3]
ملازمین900+ (2012)[4]
ویب سائٹTwitter.com
الیکسا درجہnegative increase 10 (February 2013)[5]
اندراجRequired to post, follow, or be followed
صارفین500 ملین[6] (active July 2012)
آغاز15 جولائی 2006ء (2006ء-07-15)[7]
موجودہ حیثیتفعال
پروگرامنگ زبانجاوا اسکرپٹ,[8] روبی,[8] اسکالا,[8] جاوا[8][9]

ٹویٹر ایک سماجی ویب سائٹ ہے۔ یہ سماجی رابطے کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔ اس کا آغاز 2001ء میں ہوا۔ دنیا بھر میں اس کے استعمال کرنے والوں کی تعداد 300000000 کے قریب ہے۔ اس جبالہ کے ذریعے آپ دوسرے لوگوں کو مختصر پیغا مات بھیج سکتے یا کسی اور کی طرف سے بھیجا گیا پیغام پڑھ سکتے ہیں۔ ان مختصر پیغامات کو ٹوئیٹس کہا جاتا ہے۔ اس موقع کے صارفین کو ایک سہولت ملتی ہے کہ وہ اپنے پروفائل میں وقتاً فوقتاً ایسے پیغامات بھیج سکیں (مختلف زبانوں میں، جن میں اردو بھی شامل ہے) جو 280 حروف کے اندر ہوں۔ یہ پیغامات موبائل کے ذریعے بھی بھیجے جا سکتے ہیں اور پڑھے بھی جا سکتے ہیں۔ اگر آپ کا بلاگ ہے، تو آپ اپنے ٹویٹر کھاتے میں اپنے بلاگ کا ربط شامل کر سکتے ہیں، جس سے یہ ہوگا کہ جب بھی آپ اپنے بلاگ پر کوئی پوسٹ کریں تو خودکار طور پر بلاگ پوسٹ کا عنوان اور پوسٹ کے چند ابتدائی جملے، بلاگ پوسٹ ربط کے ساتھ آپ کے ٹویٹر پروفائل پر شائع ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح کسی فورم کے مخصوص زمرہ جات کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ ٹویٹر کے استعمال کنندگان کسی بھی صارف کے پیغامات کو جنہیں ٹویٹس کہا جاتا ہے کی پیروی کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "رابطہ کریں". 30 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  2. Kafka، Peter (April 3, 2012). "Twitter Expands European Business". All Things Digital. Dow Jones & Company. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 3, 2012. 
  3. "Twitter.com Site Info". الیگزا انٹرنیٹ. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2013. 
  4. "Twitter Passed 500M Users In June 2012, 140M Of Them In US; Jakarta 'Biggest Tweeting' City". TechCrunch. July 30th, 2012. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  5. ^ ا ب پ ت Humble، Charles (July 4, 2011). "Twitter Shifting More Code to JVM, Citing Performance and Encapsulation As Primary Drivers". InfoQ. اخذ شدہ بتاریخ January 15, 2013.