ایشیا 18 مارچ آپریشن دہشت گردوں کے خلاف تھا، افغان حکومت یا عوام کے نہیں: پاکستان پاکستان کی جانب سے جوابی حملے 16 مارچ کو شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کے حملے میں سات فوجی اہلکاروں کی موت کے بعد کیے گئے۔ پاکستان افغانستان سرحد پر جھڑپیں رک گئی ہیں: طالبان حکومت افغانستان میں حافظ گل بہادر گروپ کے خلاف آپریشن کیا: پاکستان
ٹرینڈنگ افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی واپسی پر مشاورت 15 اپریل کے بعد نگران حکومت کے زیرانتظام گذشتہ برس اکتوبر میں غیرقانونی غیرملکیوں کی واپسی کی مہم کی دوسری کڑی کا حکام کے مطابق آغاز 15 اپریل کے بعد مشاورت سے ہوگا۔